• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

دبئی پولیس کی عیدالاضحی مہم، قربانی کے جانوروں کے آن لائن فراڈ سے خبردار رہنے کی ہدایت

دبئی (سبط عارف)عیدالاضحیٰ کے موقع پر قربانی کے جانوروں کی آن لائن خریداری میں ۥاضافے کے پیش نظر دبئی پولیس نے عوام کو ممکنہ فراڈ سے خبردار کردیا۔حکام کے مطابق سوشل میڈیا پر “سستے ترین آفرز” اور غیر تصدیق شدہ اشتہارات اکثر دھوکہ ثابت ہوسکتے ہیں اس لئے آن لائن بکرا یا قربانی کا جانور خریدنے سے پہلے مکمل تصدیق ضروری ہے۔

اہم خبریں سے مزید