کراچی (نیوز ڈیسک) برطانوی وزیر اعظم کیخلاف بغاوت میں شدت، مزید وزرا مستعفی،80 سے زائد لیبر ارکان پارلیمنٹ نے استعفے کا مطالبہ کردیا، کیئر اسٹارمر کا عہدہ چھوڑنے سے انکار ،جیس فلپس، میاٹا فاہنبولہ اور الیکس ڈیویز جونز ساتھ چھوڑگئے، مقامی انتخابات میں شکست سے بحران مزید گہرا ہوگیا۔