• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آذربائیجان کا پاکستان کے امن و استحکام کے کردار کی حمایت جاری رکھنے کا اعلان

اسلام آباد (محمد صالح ظافر) آذربائیجان کا پاکستان کے امن و استحکام کے کردار کی حمایت جاری رکھنے کا اعلان، دہشتگردی کے مکمل خاتمے پر زور، اسلام آباد میں یومِ جمہوریہ کی تقریبِ پذیرائی کا انعقاد، بڑی تعداد میں مہمانوں کی شرکت، آذربائیجان نے پاکستان کو یقین دہانی کرائی ہے کہ وہ خطے میں امن اور استحکام کے لیے پاکستان کی کوششوں اور کردار کی مسلسل حمایت کرتا رہے گا۔
ملک بھر سے سے مزید