• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

صحافی کی NCCIA کسٹڈی میں تشدد کی FIA تحقیقات شروع

کراچی (اسد ابن حسن) ایف آئی اے ایبٹ آباد نے پولیس اور نیشنل سائبر کرائم انویسٹیگیشن ایجنسی کی تحویل میں صحافی پر شدید تشدد کی تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔ ایف آئی اے تفتیشی افسر سب انسپیکٹر شجاعت کا کہنا تھا کہ تحقیقات عدالتی حکم پر کی جا رہی ہے اور انہوں نے مدعی صحافی حارث ایوب سواتی کا جیل میں جا کر بیان قلم بند کیا اور ایبٹ آباد این سی سی آئی سے اس متعلق تمام کاغذات طلب کر لیے ہیں. واضح رہے کہ صحافی کو 5مئی کو ایک پولیس افسر کے خلاف بات کرنے پیکا ایکٹ کے تحت مقدمہ نمبر 44/26 درج کر کے اس کو گرفتار کیا گیا۔

ملک بھر سے سے مزید