• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گڈانی میں اسکول اور ڈاکٹر اپارٹمنٹس تعمیر کیے جائیں گے

کراچی (اسد ابن حسن) چیف آفیسر میونسپل کارپوریشن حب نے اپنے زیر انتظام علاقوں میں اہم تعمیراتی کام کا آغاز کر دیا ہے۔ ان تعمیراتی کاموں پر تقریبا ڈیڑھ ارب روپے کے اخراجات آئیں گے۔ ساکران گڈانی میں پانچ پرائمری اسکول اور تین مڈل اسکول تعمیر کیے جائیں گے۔

ملک بھر سے سے مزید