• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بانیان پاکستان کا تمسخر اڑانے پر راجہ رزاق کی سندھ اسمبلی کی رکنیت ختم کی جائے، ایم کیو ایم انٹرنیشنل

لندن (جنگ نیوز)متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) انٹرنیشنل کے سینئر ترین راہنما نے کہا ہے کہ سندھ اسمبلی میں پیپلز پارٹی کے رکن راجہ رزق نے جس طرح بانیان پاکستان کی قربانیوں اور ان کی ہجرت کا مذاق اڑایا ہے! اس پر سپریم کورٹ آف پاکستان اس کا نوٹس لیتے ہوئے الیکشن کمیشن کوحکم دے کہ وہ فوری طور پر مذکورہ حکومتی رکن کی رکنیت منسوخ کرے۔

ملک بھر سے سے مزید