• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نادرا کا مزید 795 مشکوک شناختی ہولڈرز کو نوٹسز

کراچی (اسد ابن حسن) نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے کراچی کے مختلف علاقوں میں رہائش پزیر 795 شہریوں کو مشکوک شناختی کارڈ رکھنے یا پھر نامکمل دستاویزات جمع کرانے پر نوٹسز جاری کر دیے ہیں۔ اتھارٹی نے سات یوم کے اندر ان کو ابنے قریبی نادرا زونل آفس میں تمام ضروری دستاویزات کے ہمراہ حاضر ہونے کا حکم دیا ہے۔

ملک بھر سے سے مزید