• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

معرکہ کربلا کوئی حادثہ نہیں منافقت کا انہدام ہے، خالد مقبول صدیقی

کراچی (اسٹاف رپورٹر)متحدہ قومی موومنٹ کے چیئرمین، وفاقی وزیر تعلیم ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ معرکہ کربلا کوئی حادثہ نہیں!یہ منافقت کا انہدام ہے، معرکۂ کربلا محض تاریخ کے نہاں خانوں میں دبا کوئی نوحہ یا صرف ایک حادثہ نہیں بلکہ یہ ابنِ الوقت ،عافیت کوش اور مفاد پرست کوفی طرزِ عمل کے خلاف جرات و حریت کا وہ ابدی اور آفاقی منشور ہے جس کی سرخی سید الشہداء سیدنا امام حسین علیہ السلام اور اُن کے جاں نثاروں کے خونِ پاک سے کشید کی گئی ہے۔

ملک بھر سے سے مزید