اسلام آباد (رپورٹ؛ حنیف خالد) فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کاگریڈ19اور مساوی افسران کیلئے 40ویں سینئر مینجمنٹ کورس (SMC) کیلئے نامزدگیوں کا آغاز ہو گیا۔ یہ سرکلر چیئرمین ایف بی آر راشد محمود لنگڑیال کی منظوری سے جاری کیا گیا۔