• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

DG نیشنل پولیس بیورو محمد طارق چوہان تبدیل، خدمات پنجاب حکومت کے سپرد

اسلام آباد (رانا غلام قادر )DGنیشنل پولیس بیورو محمد طارق چوہان تبدیل خدمات پنجاب حکومت کے سپرد ، ڈی جی FIAڈاکٹر عثمان انور کو نیشنل پولیس بیورو کا اضافی چارج تفویض ،ڈاکٹر محمد طاہر ڈائریکٹر این ڈی ونگ، کابینہ ڈویژن تعینات۔ اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے احکامات کے باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیے ، پولیس سروس گریڈ 21 کے افسر اور ڈائریکٹر جنرل، نیشنل پولیس بیورو محمد طارق چوہان کو تبدیل کر کے ان کی خدمات پنجاب حکومت کے سپرد کی گئی ہیں جبکہ ڈائریکٹر جنرل، ایف آئی اے ڈاکٹر عثمان انور کو ڈائریکٹر جنرل، نیشنل پولیس بیورو اسلام آباد کا اضافی چارج تفویض کیا گیا ۔

اہم خبریں سے مزید