• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ملکی زرمبادلہ میں اضافے کا رحجان برقرار، ایک ہفتے میں مزید ایک کروڑ 70 لاکھ ڈالر کا اضافہ

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) ملکی زر مبادلہ میں اضافے کا رحجان برقرار، ایک ہفتے میں مزید ایک کروڑ 70لاکھ ڈالر کا اضافہ، اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گذشتہ ایک ہفتے میں مرکزی بینک کے زر مبادلہ کے ذخائر ایک کروڑ 70 لاکھ ڈالر کے اضافے سے 15 ارب 86 کروڑ 74لاکھ ڈالر ہو گئے ہیں۔
اہم خبریں سے مزید