کراچی (نیوز ڈیسک) امریکی محکمۂ انصاف گوتم اڈانی کیخلاف فراڈ و رشوت مقدمہ ختم کرنے پر آمادہ، ٹرمپ کے وکیل کی مداخلت کے بعد اہم پیش رفت، اڈانی می امریکا میں 10ارب ڈالر سرمایہ کاری اور 15ہزار ملازمتوں کی پیشکش، غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی اخبار دی نیویارک ٹائمز کے مطابق امریکا کا محکمۂ انصاف بھارتی ارب پتی کاروباری شخصیت گوتم اڈانی کے خلاف فراڈ اور رشوت ستانی کے الزامات واپس لینے کی تیاری کر رہا ہے۔