• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فضلے سے توانائی کی پیداوار کے حوالے سے ٹاسک فورس کی تشکیل کی منظوری

اسلام آباد (رانا غلام قادر)وزیراعظم شہباز شریف نے فضلے سے توانائی کی پیداوار (waste to energy) کے حوالے سے ٹاسک فورس کی تشکیل کی منظوری دے دی ،وفاقی وزیر توانائی سردار اویس لغاری اس ٹاسک فورس کے کنوینر ہوں گے۔

اہم خبریں سے مزید