• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

دنیا بھر سے آئے 13 لاکھ سے زائد عازمین حج سعودی عرب پہنچ گئے

مکہ مکرمہ(شاہد نعیم)دنیا بھر سے آئے 13 لاکھ سے زائد عازمین حج مسجد الحرام اور مسجد نبوی میں نماز جمعہ ادا کیا، پاکستان سے سرکاری انتظامات کے تحت پہنچنے والے 77ہزار 821سرکاری انتظامات کے تحت عازمین حج مکہ مکرمہ پہنچے ہیں6 ہزار 931پاکستانی عازمین مدینہ منورہ میں عبادتوں میں مصروف ہیں ہیں: پرائیویٹ اسکیم کے 23 ہزار 735 عازمین اج نماز جمعہ مسجد الحرام میں ادا کی، اس موقع پر حرم ٹرانسپورٹ کے تحت تقریباً 400 سے زائد ایئر کنڈیشنڈ بسوں کی سفری سہولیات پاکستان حج مشن کی عازمین کو نسک کارڈ، چھتری، جائے نماز اور پانی کی بوتلیں ہمراہ رکھنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

دنیا بھر سے سے مزید