• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسٹیٹ بینک کا عید الاضحی پر ملک گیر سطح پر ’’گو کیش لیس‘‘ مہم کا آغاز

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے عیدالاضحیٰ کے موقع پر ملک گیر سطح پر ’’گو کیش لیس‘‘ مہم کا آغاز کردیا ہےجس کا مقصد منڈیوں میں کیش لیس لین دین کا فروغ اور ادائیگی نظام کی ڈجیٹائزیشن کوتیزکرنا ہے۔ اسٹیٹ بینک کےمطابق یہ اقدام اس کےوسیع تر اسٹریٹجک وژن کا حصہ ہے جس کا مقصد نقد رقم پر انحصار کم کرنا اور ملک کے ادائیگی کے نظام کی ڈجیٹائزیشن کو تیز کرنا ہے۔عید الاضحیٰ کے موقع پر ملک بھر کی مویشی منڈیوں میں بڑے پیمانے پر اقتصادی اور تجارتی سرگرمیاں ہوتی ہیں۔

ملک بھر سے سے مزید