• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کسٹمز کا افسر سندھ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن میں تعینات

کراچی (اسد ابن حسن) حالیہ دنوں میں انمول عرف پنکی منشیات اسکینڈل کے تناظر میں حکومت سندھ نے پاکستان کسٹمز سے ڈیپوٹیشن پر گریڈ 19 کے افسر ہنوک بلوچ کو سندھ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن میں ڈائریکٹر نارکوٹکس کنٹرول کراچی تعینات کردیا ہے ۔ ایس اینڈ جی ڈی اے نے نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔ واضح رہے کہ ہنوک بلوچ کسٹم پریونیٹو میں تعینات رہے اور اس دوران ایف آئی اے میں کسٹم افسران کے خلاف میگا کرپشن اسکینڈل درج ہوا تھا مگر ان کے خلاف کوئی بھی منفی رپورٹ سامنے نہیں آئی اور انہیں بلوچستان میں گڈانی کے علاقے میں تعینات کر دیا گیا تھا۔

ملک بھر سے سے مزید