• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاک، امارات تعلقات میں کوئی دراڑ نہیں آئی، دفتر خارجہ

اسلام آباد( جنگ نیوز)پاکستان کے دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے ساتھ تعلقات میں کسی بھی قسم کی کوئی دراڑ نہیں، کشیدگی کی قیاس آرائیوں کو مسترد کرتے ہوئے واضح کیا گیا کہ دونوں ممالک کے روابط بدستور مضبوط ہیں اور کسی بھی بیرونی مداخلت یا سرگرمی سے متاثر نہیں ہوئے۔

اہم خبریں سے مزید