• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آزادانہ جہاز رانی کی حفاظت ضروری، پاکستان کی ثالثی کے حامی ہیں، سعودی عرب

ریاض (شاہد نعیم)سعودی عرب کا کہنا ہے کہ آزادانہ جہاز رانی کی حفاظت ضروری، پاکستان کی ثالثی کے حامی ہیں، سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نےبین الاقوامی گزرگاہوں میں جہاز رانی کی آزادی کی حفاظت کی ضرورت پر دوبارہ زور دیتے ہوئے کہا کہ آبنائے ہرمزکی صورتحال 28فروری سے پہلے کی حالت میں واپس لانا ضروری ہے۔

اہم خبریں سے مزید