اسلام آباد( رانا غلام قادر ) نیشنل کو آرڈی نیٹر نیکٹا (NACTA) اور پو لیس سروس گر یڈ21 کے افسر جواد احمد ڈوگر کو ڈی جی نیشنل فرانزک ایجنسی کا اضافی چارج تفویض کیاگیا ۔ اضافی چارج کی منظوری نیشنل فرانزک ایجنسی کے بورڈ آ ف گورنرز نے دی ہے۔ وزارت داخلہ نے ان کو اضافی چارج دینے کا نو ٹیفیکیشن جا ری کردیا ۔