• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

صدر ٹرمپ کا چین کا دورہ بڑا تاریخی تھا، مشاہد حسین

کراچی (ٹی وی رپورٹ) پاک چائنا انسٹیٹیوٹ کے چیئرمین مشاہد حسین سید نے کہا کہ صدر ٹرمپ کا چین کا دورہ بڑا تاریخی تھا ۔سینئر صحافی و تجزیہ کار مہتاب حیدر نے کہا کہ مالی سال کے پہلے دس ماہ کے دوران 684 ارب کا شارٹ فال ہے اگلے دو دن میں کوئی معجزہ بھی ہوجائے ایف بی آر ٹارگٹ حاصل نہیں کرسکتا۔وہ جیو نیوز کے پروگرام ’نیا پاکستان‘ میں گفتگو کر رہے تھے۔
اہم خبریں سے مزید