• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ٹرمپ چین سے بڑے نتائج کے بغیر واپس، تعلقات میں وقتی استحکام کے آثار

بیجنگ(جنگ یوز) ٹرمپ چین سے بڑے نتائج کے بغیر واپس، تعلقات میں وقتی استحکام کے آثار ،ٹرمپ کاتائیوان کو اسلحہ دینے پر غیر یقینی مؤقف، صدرشی سے ایران، تائیوان و تجارت پر تفصیلی بات چیت ، کسی بڑے معاہدے کا اعلان نہ ہوسکا، بیجنگ نے تائیوان کوسرخ لکیر قرار دے کر واشنگٹن کو خبردار کردیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ دو روزہ دورۂ چین مکمل کرکے واشنگٹن واپس روانہ ہوگئے، تاہم ایران جنگ، تائیوان اور تجارت جیسے اہم تنازعات پر کوئی بڑی پیش رفت سامنے نہ آسکی، البتہ دونوں ممالک کے تعلقات میں وقتی استحکام کے آثار ضرور دکھائی دیے۔
اہم خبریں سے مزید