• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

FBR؛ ان لینڈ ریونیو سروس گریڈ 17 اور 18 کے 3 افسران کے تبادلے

اسلام آباد(نمائندہ جنگ)گریڈ 18کے افسران میں سیکنڈ سیکریٹری (اینلسز) آئی آر آپریشن علی سعید ، ڈپٹی کمشنر آئی آر ٹی او اسلام آباد علیشبہ آصف اورگریڈ 17 اسسٹنٹ کمشنر آئی آر ، سی ٹی او اسلام آباد مس علیشبہ کاتبادلہ کر کے سیکنڈ سیکریٹری ٹرانسفارمیشن ڈلیوری یونٹ ایف بی آر ہیڈ کوارٹر تعینات کر دیاگیا ، مذکورہ افسران پیر سے نئے عہدوں کا چارج سنبھالنے کی ہدایت کی گئی دریں اثنا ءایف بی آر نے پاکستان کسٹم کے گریڈ 16کے انسپکٹراحمد فرحان کو ملازمت سے فوری معطل کر کے خلا ف تادیبی کارروائی شروع کر دی ہے، نوٹیفکیشن کے مطابق احمد فرحان کلکٹریٹ آف کسٹم ائر پورٹ لاہور میں تعینات تھے انہیں سول سرونٹ رولز کے تحت ملازمت سے معطل کیاگیا ان کی معطلی انکوائری کی تکمیل تک جاری رہے گی۔
اہم خبریں سے مزید