• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بے وقعت بھارت اپنے بحری جہازوں کو ہرمز میں بچانے میں مکمل ناکام

اسلام آباد ( طاہر خلیل )عالمی منظر نامہ میں بے وقعت بھارت بحری جہازوں کو تباہی سے بچانے میں مکمل ناکام ہوگیا،ماہرین کا کہنا ہے کہ نام نہاد مضبوط بھارتی حکومت نے اپنے جہازوں کی تباہی پر خاموشی اختیار کر لی ۔آبنائے ہرمز میں ایک اور بھارتی جہاز حملے کے بعد سمندر برد ہو گیا ، بھارت کےاندر مودی سرکار کی مجرمانہ خاموشی پر شدید تنقید ۔ بھارت کے سیاسی اور عسکری تجزیہ کار وں کے مطابق دوغلی پالیسی اور منافقانہ ردعمل کے باعث بحری جہازوں کی تباہی غیر مؤثر بھارت کا مقدر بن گئی، آبنائے ہرمز کے قریب ایک اور بھارتی بحری جہاز تباہ ہو گیا اور مودی حکومت مکمل خاموش ہے۔

اہم خبریں سے مزید