• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نوشکی :مسلح افراد کی فائرنگ کے نتیجے میں براہوئی کا مشہور شاعر جاں بحق

نوشکی (نامہ نگار) نامعلوم مسلح افراد کے فائرنگ کے نتیجے میں براہوئی زبان کے نامور شاعر پروفیسر حیات غمخوار جان بحق ہوگئے ، پروفیسر حیات غمخوار کو مینگل قبرستان کے قریب نشانہ بنایا گیا،ہزاروں سوگواروں کی موجودگی میں سپرد خاک،تفصیلات کے مطابق نوشکی ڈگری کالج کے براہوئی کے لیکچرر حیات غمخوار کلی سیدان مینگل سے موٹر سائیکل پر شہر جارہے تھے مینگل قبرستان کے قریب موٹر سائیکل پر سوار دو مسلح افراد نے انھیں نشانہ بنایا جس سے وہ شدید زخمی ہوگئے اور ملزمان موقع سے فرار ہو گئے۔

ملک بھر سے سے مزید