• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

24 گھنٹے میں ملک بھر سے 394 پروازیں آپریٹ، 90 منسوخ

کراچی( افضل ندیم ڈوگر) گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران ملک بھر سے 394پروازیں آپریٹ کی گئی جبکہ اندرون ملک کی 29اور یو اے ای کی 31 سمیت90پروازیں منسوخ کی گئیں۔ فلائٹ شیڈول کے مطابق کراچی سے 125 لاہور 89 اسلام آباد 112 ملتان 21 فیصل اباد 11 کوئٹہ 7 اور پشاور سے 12 پروازیں آپریٹ کی گئیں جبکہ کراچی 26 لاہور 18 اسلام آباد 16 ملتان 10 پشاور 6 کوئٹہ 4 فیصل اباد 2 اسکردو 4 اور گلگت کی 4 پروازیں منسوخ کی گئیں۔

اہم خبریں سے مزید