• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستانی بزنس مین محمد یاسین کی قونصل جنرل سید مصطفیٰ ربانی سے ملاقات

جدہ (شاہد نعیم) پاکستانی بزنس مین محمد یاسین کی قونصل جنرل سید مصطفیٰ ربانی سے ملاقات ،سعودی عرب میں پاکستانی افراد ی قوت بڑھانے کیلئے رابطے اور سیمینارز کا انعقاد کریںگے، محمد یاسین ،سعودی عرب میں مستقبل میں پاکستان سے ماہرین افرادی قوت کی بڑی گنجائش ہوگی ہمیں اس پہ سنجیدگی سے کام کرنے کی ضرورت ہے، یہ بات فوکل پرسن برائے سعودی عرب فوجی فاؤنڈیشن (اوورسیز ایمپلائمنٹ سروسز) محمد یاسین نے قونصل جنرل پاکستان سید مصطفیٰ ربانی سے ملاقات کے بعد کہی ،انہوں نے کہا کہ قونصل جنرل سید مصطفیٰ ربانی نے ملاقات کے دوران اس حوالے سے ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی کروائی ہے۔

ملک بھر سے سے مزید