کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان مکسڈ مارشل آرٹس ایسوسی ایشن اور پاکستان MMAچیمپئن شپ کیلئے ریفریز کا اعلان کردیا گیا ہے۔ پاکستان کے آفیشلز ابو ہریرہ اور دلاور خان سناں کو ایشین مکسڈ مارشل آرٹس ایسوسی ایشن کی جانب سے باقاعدہ طور پر انٹرنیشنل ریفریز کے طور پر ایشین نامزد کیا گیا ہے۔