ملتان (سٹاف رپورٹر) چائلڈ پروٹیکشن بیورو نے 10 سالہ گمشدہ بچہ لواحقین کی تلاش کے بعد والد کے حوالے کر دیا گیا 10 سالہ ثاقب ولد عاشق کو کچھ روز قبل نادرن بائی پاس نصراللہ چوک سے گمشدہ حالت میں حفاظتی میں تحویل لیا گیا تھا چائلڈ پروٹیکشن بیورو کی کاوش سے بچے کے والدین کو وسندے والی ضلع مظفرگڑھ سے تلاش کیا گیا ۔