• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

خاتون کو قتل کرنے کے الزام میں نامعلوم ملزمان کیخلاف مقدمہ درج

ملتان ( سٹاف رپورٹر ) پولیس نے خاتون کو قتل کرنے کے الزام میں نامعلوم ملزمان کیخلاف مقدمہ درج کرلیا ۔ گلگشت پولیس کو شاہد احمد نے بتایا کہ میرے بھائی جاوید نے بتلایا کہ گھر آرہے تھے کہ ہماری بہن پروین بی بی کو نامعلوم ملزمان چھریوں کررہے تھے جو ہمیں آتا دیکھ للکارتے ہوئے فرار ہوگئے بہن کو سنبھالا جو زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے موقع پر ہی جاں بحق ہوگئی ۔پولیس نے نامعلوم ملزمان کیخلاف مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کردی ۔
ملتان سے مزید