• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسٹاک مارکیٹ: امریکی صدر کے ایران پر حملہ روکنے کے بیان پر تیزی، 1092 پوائنٹس کا اضافہ

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) پاکستان اسٹاک ایکس چینج،امریکن صدر ٹرمپ کی جانب سے ایران پر حملہ روک دینے کا بیان سامنے آنے کے بعد مارکیٹ میں جاری مندی کا تسلسل ٹوٹ گیا، مالیاتی اداروں کی جانب سے منتخب سیکٹرز میں خریداری سے تیزی کا رحجان، کے ایس ای100انڈیکس میں 1092 پوائنٹس کا اضافہ،54.58فیصد کمپنیوں کے شیئرز کی قیمت بڑھ گئی،سرمایہ کاری مالیت میں 91ارب 12کروڑ 35لاکھ روپے کا اضافہ، تاہم کاروباری حجم 21.58فیصد کم رہا، تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز امریکن صدر کی جانب سےایران پر حملہ روک دینے کا بیان سامنے آنے اور ایک بار پھر مذاکرات میں پیش رفت کی اطلاعات پر سرمایہ کاروں میں مستقبل بارے اچھی امیدیں پیدا ہوئیں ہیں۔

ملک بھر سے سے مزید