• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بھارت نے پاکستانی، افغان اور بنگلہ دیشی افراد کیلئے شہریت قوانین سخت کر دیے

کراچی (نیوز ڈیسک) بھارت کی وزارتِ داخلہ نے شہریت قوانین میں نئی ترمیم کرتے ہوئے پاکستان، افغانستان اور بنگلہ دیش سے تعلق رکھنے والے درخواست گزاروں کے لیے اضافی شرائط متعارف کرا دی ہیں۔ نئی ترمیم کے تحت بھارتی شہریت کے خواہش مند افراد کو یہ ظاہر کرنا ہوگا کہ آیا ان کے پاس ان ممالک کا موجودہ یا میعاد ختم شدہ پاسپورٹ موجود ہے یا نہیں۔
اہم خبریں سے مزید