• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سزا معطلی سے متعلق ایمان مزاری درخواستیں سماعت کیلئے مقرر

اسلام آباد (خبر نگار) ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کی سزا معطلی کی متفرق درخواستیں آج سماعت کیلئے مقرر ۔ عدالت نے سپریم کورٹ کا تصدیق شدہ آرڈر متفرق درخواست کے ذریعے دائر کرنے کا حکم دیا تھا۔ ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کے وکلاء نے فیصلے کی کاپی متفرق درخواست کے ذریعے جمع کروائی۔ سپریم کورٹ کے فیصلے کی کاپی جمع ہونے کے بعد کیس آج دوبارہ سماعت کیلئے مقرر کر دیا گیا۔
اہم خبریں سے مزید