• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ای او بی آئی کے قائم مقام چیئرمین کے عہدے پر تعیناتی میں توسیع

کراچی (اسد ابن حسن) وفاقی حکومت نے امپلائز اولڈ ایج بینیفٹ انسٹیٹیوشن کے قائم مقام چیئرمین کے عہدے پر گریڈ 20کے ڈپٹی ڈائریکٹر جنرل جاوید احمد کی تعیناتی میں توسیع کر دی ہے۔ کیبنٹ سیکریٹریٹ اسٹیبلشمنٹ ڈیویژن کے ڈپٹی سیکرٹری کے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق قائم مقام چیئرمین کی تعیناتی میں تین ماہ کی توسیع کی گئی ہے یا پھر جب تک نئے چیئرمین کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری نہیں ہوتا۔

اہم خبریں سے مزید