اسلام آباد(جنگ رپورٹر)پاکستان تحریک انصاف کے جنرل سیکرٹری سلمان اکرم راجہ نے کہاہے کہ چیف جسٹس پاکستان نے پی ٹی آئی کے سابق چیئرمین ،عمران خان کے مقدمات عید کے بعد مقرر کرنے کی یقین دہانی کروا دیان سے مقدمات سماعت کیلئے مقرر کرنے کی اپیل کی تھی، اان سے میں سپریم کورٹ آیاہوں ،انہوں نے بدھ کے روز سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ وہ چیف جسٹس سے ملاقات کیلئے سپریم کورٹ میں آئے ہیں۔