• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسٹاک مارکیٹ: امریکا ایران مذاکرات میں پیشرفت کے ثمرات، 3683 پوائنٹس کا اضافہ

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان اسٹاک ایکس چینج، ایران امریکا کے درمیان مذاکرات میں پیش رفت اور آئی ایم ایف سے بجٹ معاملات پر کامیاب بات چیت کی خبروں سے سرمایہ کاروں کے اعتماد میں بہتری ،مارکیٹ میں زبردست سرگرمی، تمام اہم سیکٹرز میں بھاری سرمایہ کاری سےتیزی کی بڑی لہر ،100انڈیکس میں 3683پوائنٹس کا اضافہ، انڈیکس 4نفسیاتی حدیں عبور کرتے ہوئے ایک لاکھ 68ہزار پوائنٹس پر پہنچ گیا، 67.34فیصد کمپنیوں کے شیئرز کی قیمت بڑھ گئی،سرمایہ کاری مالیت میں418 ارب 33کروڑ 20 لاکھ روپے کا اضافہ،کاروباری حجم بھی 88.77فیصد زیادہ ریکارڈ کیا گیا۔

ملک بھر سے سے مزید