• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وزیراعظم شہباز شریف نے کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی کی تشکیل نو کردی

اسلام آباد( رانا غلام قادر )وزیراعظم شہباز شریف نےکابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی تشکیل نو کردی،وفاقی وزیر برائےتعلیم و تربیت ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی بطور رکن ای سی سی میں شامل ،کابینہ ڈویژن نےنوٹیفکیشن جاری کردیا ۔ان کی شمولیت سے ای سی سی ارکان کی تعداد بڑھ کر 9 ہوگئی ،وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی کے ارکان کی تعداد میں اضافے کی منظوری دیدی۔اس سے پہلے گزشتہ ماہ وزیراعظم نے وزیر تعلیم و تربیت خالد مقبول صدیقی کو کابینہ کی قانون سازی سے متعلق کمیٹی میں بطور رکن شامل کیا تھا۔

ملک بھر سے سے مزید