• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سندھ پولیس افسران کی معطلی کے احکامات منسوخ

کراچی (اسد ابن حسن) سندھ پولیس میں افسران کی معطلی کے چند دن بعد ہی نوٹیفکیشنز کی واپسی کا عمل جاری ہے۔ پہلے 11ایس ایچ او انسپیکٹرز کی معطلی کے نوٹیفکیشنز کو ڈی نوٹیفائی کیا گیا اور اب 18مئی کو ڈسٹرکٹ ٹھٹہ کے انسپیکٹر مبین پریحار کو معطل کر کے کراچی گارڈن بی کمپنی میں ٹرانسفر کر دیا گیا تھا ان کی معطلی کا نوٹیفکیشن بھی دو یوم بعد ہی واپس لے لیا گیا ہے۔
ملک بھر سے سے مزید