ڈیرہ مراد جمالی (نامہ نگار) جھل مگسی میں نامعلوم افراد نے مختلف پولیس چوکیوں وپولیس تھانے پر راکٹوں سے حملہ کیا ۔ اس حملے میں ایک پولیس اہلکار سمیت تین افراد زخمی ہوئےجبکہ حملہ آور چوکی کو نذرآتش کرکے ایک پولیس اہلکار و سرکاری اسلحہ اپنے ساتھ لے گئے۔