• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وزیراعظم کے دورہ چین کے موقع پر 5 ارب ڈالر مالیت کے سو سے زائد ایم او یوز سائن کیے جائیں گے

اسلام آ باد ( نیوز رپورٹر) ذرائع سے معلوم ہوا کہ 24سے 26مئی تک وزیراعظم کے دورہ چین کے موقع پر 5 ارب ڈالر مالیت کے سو سے زائد ایم او یوز سائن کیے جائیں گے تاہم 90 فیصد بزنس ٹو بزنس اور 10 فیصد گورنمنٹ ٹو بزنس ایم او یوز پر سائن کیلئے تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں۔وزیراعظم شہباز شریف چینی صدر اور وزیراعظم سے ملاقات کریں گے جس میں خطے کی کشیدہ صورتحال پر بات چیت ہو گی۔
ملک بھر سے سے مزید