• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈیرہ مراد جمالی، پولیس موبائل کے قریب دھماکہ، 4 پولیس اہلکاروں سمیت 15 زخمی

ڈیرہ مراد جمالی (آن لائن) ڈیرہ مراد جمالی میں پولیس موبائل کے قریب دھماکے میں 4اہلکاروں سمیت 15افراد شدید زخمی ہو گئے جن میں ایک کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے، تفصیلات کے مطابق پولیس کی موبائل مین بازار سے گرز رہی تھی کہ سائیکل میں نصب بم دھماکے سے پھٹ گیا جس سے 4 اہلکاروں سمیت 15 افراد زخمی ہو گئے۔
ملک بھر سے سے مزید