• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نواب محمد صادق خان عباسی کی برسی پر کل تقریب ہوگی

ملتان (سٹاف رپورٹر) نواب محمد صادق خان عباسی کی برسی پر کل اتوار کو آرٹس کونسل بہاول پور میں تقریب منعقد ہو گی، جس میں ان کی قومی، فلاحی، تعلیمی اور عوامی خدمات کو خراجِ عقیدت پیش کیا جائے گا۔ان خیالات کا اظہار معروف سرائیکی رہنما ظہور احمد دھریجہ نےبسردار خادم حسین مخفی ، محمد انور مغل نے ملاقات کے دوران گفتگو کرتے ہوئےکیا، اس موقع پر خالد خان عباسی، سوجھل بخاری، شہزاد بھورل، امرت جوگی، پروفیسر شفقت رسول، ارشد آم شام، ساجد خان عباسی، عامر خان عباسی اور ماجد پہلوان بھی موجود تھے۔
ملتان سے مزید