کراچی(اسٹاف رپورٹر)آسٹریلوی کپتان جوش انگلس کا کہنا ہے کہ بولرز نے اچھی اور بہترین لائن پر بولنگ کروائی، ہم نے30 سے 40 رنز کم بنائے۔ مارنس یہاں پی ایس ایل کھیلیں ہیں، ان سے بہت مدد مل رہی ہے، مارنس وکٹوں کے بارے میں بتاتے رہتے ہیں۔