• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ہیروز کی تلاش، ہاکی کیمپ اسلام آباد میں لگے گا

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) پاکستان ہاکی فیڈریشن نے ملک بھر میں ہاکی کے فروغ اور مستقبل کے ہیروز تیار کرنے کے لیے 5 جون سے اسلام آباد میں انڈر-21 ہاکی ٹریننگ کیمپ لگانے کا فیصلہ کیا ہے ۔ جس میں خیر پور سے سیدمیثیم عباس بھی شامل ہیں۔پی ایچ ایف نے منتخب کیے گئے تمام کھلاڑیوں کو اصل شناختی کارڈ ساتھ لانےکی ہدایت کی ہے۔
اسپورٹس سے مزید