• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی(اسٹاف رپورٹر)لنکا پر یمیئر لیگ کا ڈرافٹ پیر کو ہورہا ہے۔کولمبو میں ہونے والےڈرافٹ میں دنیا بھر سے 400 سے زیادہ کھلاڑی شاملہوں گے ۔ ٹورنامنٹ 17 جولائی سے 18 اگست تک کھیلا جائے گا۔پلاٹینم کیٹیگری میں میں افغانستان کے رحمان اللہ گرباز، زمبابوے کے کپتان سکندر رضا، جنوبی افریقہ کے اسپنر تبریز شمسی، نیوزی لینڈ کے فاسٹ بولر کائل جیمیسن، آسٹریلیا کے آل راؤنڈر ایشٹن اگر اور پاکستان کے حسن علی اور محمد نواز شامل ہیں۔
اسپورٹس سے مزید