• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

انتظامی وجوہات، 4 پروازوں کے رخ موڑے گئے، 434 پروازیں آپریٹ 70 منسوخ

کراچی( افضل ندیم ڈوگر) انتظامی وجوہات کی بنا پر 4پروازوں کے رخ موڑے گئے۔ کل 434پروازیں آپریٹ کی گئیں 70منسوخ ہوئیں جبکہ 27میں تاخیر ہوئی۔ فلائٹ شیڈول کے مطابق کراچی 128 لاہور 104 اسلام آباد 112 پشاور 26 سیالکوٹ 20 فیصل اباد 10ملتان 20کوئٹہ سے 14 پروازیں آپریٹ کی گئیں۔ انتظامی وجہ سے جدہ ملتان کی پرواز پی ایف 723، جدہ سیالکوٹ پی کے 964 کو کراچی جبکہ کراچی لاہور پی کے 6964 اور جدہ لاہور پی ایف 717کو سیالکوٹ لینڈ کرایا گیا۔

اہم خبریں سے مزید