• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جدہ ائرپورٹ پر کراچی کے 300 سے زائد حاجی 18 گھنٹے سے سفر کے منتظر

کراچی( افضل ندیم ڈوگر )جدہ ائرپورٹ پر کراچی کے 300سے زائد حاجی پیر کی دوپہر 12 گھنٹے سے سفر کے منتظر ہیں مگر طیارہ دستیاب نہ ہونے کی وجہ سے روانگی نہ ہو سکی۔ شیڈول کے مطابق کراچی کی پرواز پی کے 940نے پیر کی دوپہر 12 بجے کراچی کے لیے روانہ ہو کر 6:2بجے پہنچنا تھا۔ حاجیوں کو ایک ایک دو گھنٹے انتظار کرایا گیا اور رات گئے انہیں منگل کی صبح روانگی کا پیغام دیا گیا۔ حاجی پیر کی صبح جدہ ایئرپورٹ پہنچے تھے۔

اہم خبریں سے مزید