• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

انڈر 18 ایشین ہاکی پاک بنگلہ دیش میچ آج

کراچی(اسٹاف رپورٹر) انڈر18ایشیا کپ ہاکی ٹور نامنٹ میں قومی انڈر18ہاکی ٹیم اپنا اہم ترین میچ بنگلہ دیش کے خلاف کھیلے گی، اس میں کامیابی سے قومی ٹیم سیمی فائنل مرحلے میں رسائی حاصل کرسکتی ہے ۔ ٹیم آفیشل کے مطابق ڈرا کی صورت میں بھی ٹیم بہتر گول اوسط پر لاسٹ فور میں پہنچ سکتی ہے۔ ٹیم نے منگل کو پریکٹس سیشن میں حصہ لیا۔ ادھر ایونٹ میں منگل کو میچوں میں جاپان نے کوریا ،ملائیشیا نے چین کو زیر کیا۔

اسپورٹس سے مزید