• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

رانا مشہود کی ٹیلنٹ کی حوصلہ افزائی کیلئے اہم ملاقاتیں

کراچی(اسٹاف رپورٹر)چیئرمین پرائم منسٹر یوتھ پروگرام رانا مشہود احمد خان نے کھیلوں کے فروغ اور نوجوان ٹیلنٹ کی حوصلہ افزائی کے سلسلے میں اہم ملاقاتیں کیں، جن میں پاکستان جوجِٹسو فیڈریشن اور ساؤتھ ایشین جوجِٹسو ایسوسی ایشن کے سیکرٹری جنرل طارق علی نے کھلاڑیوں کی کارکردگی، کامیابیوں اور آئندہ ٹورنامنٹس کی تیاریوں پر بریفنگ دی۔ چیئرمین رانا مشہود احمد خان نے کہا کہ حکومت نوجوان کھلاڑیوں کی سپورٹ اور حوصلہ افزائی فراہم کرتی رہے گی ۔

اسپورٹس سے مزید