کراچی (ٹی وی رپورٹ) پی ٹی آئی کی اتحادی جماعتوں سے بات چیت نتیجہ خیز ثابت نہ ہوسکی۔
گلگت بلتستان انتخابات مشترکہ امیدواروں پر ڈیڈلاک، پی ٹی آئی کی مرکزی قیادت پشتونخوا ملی عوامی پارٹی اور ایم ڈبلیو ایم کے نشان پر الیکشن میں حصہ لینے سے انکار کر دیا، تحریک انصاف نے مزید 2 جماعتوں سے رابطے کر لیے۔
گلگت بلتستان انتخابات میں مشترکہ امیدوار اور پارٹی ٹکٹوں پر اختلافات سامنے آگئے۔