کراچی (نیوز ڈیسک) ایران نے امریکی عہدےداروں کے قتل کے الزامات مسترد کر دیے، واشنگٹن پر اپنے جرائم چھپانے کی کوشش کا الزام، مارکو روبیو کے بیان پر تہران کا سخت ردعمل، ترجمان وزارت خارجہ کا کہنا تھا واشنگٹن حقائق کو مسخ کر رہا ہے۔